ٴْپنجاب یونیورسٹی ادارہ علوم اسلامیہ کے زیر اہتمام بین شعبہ جاتی تقریری مقابلوں کا انعقاد

پیر 22 ستمبر 2025 20:04

/لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2025ء) پنجاب یونیورسٹی ادارہ علوم اسلامیہ کے زیر اہتمام سیرت النبیؐ کی تقریبات ہفتہ 2025 ء کے سلسلے میں بین الشعبہ جاتی تقریری مقابلوں کا انعقاد کیاگیاجس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے 28 سے زائد طلبائو طالبات نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

ان مقابلوں میں سکول آف اکنامکس سے بی ایس اکنامکس (تھرڈ سمسٹر) کے طالب علم محمد دانش اکرم نے پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے دس ہزار نقد انعام جیتا

متعلقہ عنوان :