میٹرک دوسرے سالانہ امتحانات کی رول نمبرسلپس جاری

منگل 23 ستمبر 2025 17:56

لاہور( این این لاہور بورڈ نے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کے لیے امیدواروں کی رولنمبر سلپس جاری کر دیں۔ رواں سال امتحان میں 55 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق امیدوار اپنی رول نمبر سلپس بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔ امتحانات کا آغاز 29 ستمبر سے ہوگا اور پہلا پرچہ ایجوکیشن اور تاریخ اسلام کا لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :