
ویزا فری نظام چین کے اقتصادی تعلقات پر مثبت اثر ڈالے گا ، روس
چینی سیاحوں کے لیے متقابل ویزا فری نظام پر کام کیا جا رہا ہے، میکسیم ریشتنیکوف
اتوار 28 ستمبر 2025 14:40
(جاری ہے)
انہوں نے چینی قیادت کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے روسی سیاحوں کے لیے ویزا ختم کرنے کا اہم فیصلہ کیا۔
وزیر نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان سیاحتی تبادلے بلند پیمانے پر ہیں اور مستحکم رفتار سے بڑھ رہے ہیں۔ 2019 میں 42 لاکھ سیاحوں کا تبادلہ ریکارڈ کیا گیا، جب کہ 2024 کے آخر تک یہ تعداد 28 لاکھ تک پہنچ گئی، جو 2023 کی تعداد سے دوگنا ہے۔2025 کے پہلے چھ مہینوں میں سیاحوں کی تعداد 14 لاکھ رہی، جو 2024 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 20 فیصد اضافہ ہے۔ روسی رہنمانے کہا کہ یہ تمام کامیابیاں وزارتوں کی فوری کارروائیوں کی بدولت ممکن ہو سکیں، جنہوں نے ویزا فری گروپ ٹریول کا نفاذ اور چینی سیاحوں کے لیے ای ویزا متعارف کرایا۔ مزید بہتر سہولیات کے لیے، اس سال جولائی میں ای ویزا کی مدت کو 30 دن کر دیا گیا، جبکہ ویزا کی مجموعی مدت 120 دن ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
معاہدہ نہ ہوا تو ایسی قیامت برپا ہو گی جو دنیا نے کبھی نہیں دیکھی ہو گی
-
جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، ایران
-
ایلون مسک کی دولت 500 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
شام کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،ترک صدر
-
امریکا میں شٹ ڈائون سے ہلچل، ناسا کے 15 ہزارملازم فارغ
-
’’ہم راہول گاندھی کے سینے میں گولی ماریں گے‘‘ بی جے پی ترجمان کی لائیو ٹی وی شو کے دوران دھمکی
-
میگھن مارکل کے والد فلپائن میں زلزلے کے دوران عمارت میں پھنس گئے
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکی شٹ ڈاؤن کے باعث ناسا بند
-
قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا
-
فلپائن میں 6.9 شدت کے زلزلے سے شدید تباہی، حادثات میں 69 افراد ہلاک
-
سعودی عرب میں لائسنس کے بغیر مریضوں کا علاج کرنے والا خود ساختہ ڈاکٹر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.