عارف والا ،کھیت میں کام کرتی جواں سالہ دوشیزہ سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہوگئی

منگل 30 ستمبر 2025 18:04

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2025ء) کھیت میں کام کرتی جواں سالہ دوشیزہ سانپ کے ڈسنے سے جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں میں کھیت میں (س) بی بی کام کررہی تھی کہ سانپ نے ڈس لیا جس سے حالت غیر ہونے پر موقع پر چل بسی ۔\378

متعلقہ عنوان :