پیر محمد عبدالصمد خان کا سالانہ عرس ،2ٹرینوں کو رینالہ خورد ریلوے اسٹیشن پر سٹاپ کی اجازت

بدھ 1 اکتوبر 2025 14:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2025ء) ریلوے انتظامیہ نے پیر محمد عبدالصمد خان کے سالانہ عرس کے موقع پر شرکاء کی سہولت کے لیی2ٹرینوں کو رینالہ خورد ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس9-اپ 12 اکتوبرکو اور تیز گام ایکسپریس 8-ڈائون 15اکتوبر کو رینالہ خوردریلوے اسٹیشن پر سٹاپ کریں گی۔

متعلقہ عنوان :