ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل ارشد وٹو کا باعث ڈگری کالج بھکر کے امتحانی مرکز کا دورہ

جمعرات 2 اکتوبر 2025 19:50

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2025ء) ڈپٹی کمشنربھکر محمد اشرف کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ارشد وٹو نے بوائز ڈگری کالج بھکر کے امتحانی مرکز کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

امتحانی انتظامات، طلباء کے لیے سہولیات اور ڈیوٹی پر مامور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ امتحانات کے پرامن اور شفاف انداز میں انعقاد کا عمل برقرار رکھا جائے ۔\378