ثنا جاوید کیساتھ طلاق کی افواہیں، شعیب ملک نے اہلیہ کیساتھ کیلیفورنیا میں تعطیلات مناتے تصاویر شیئر کردیں

ہفتہ 4 اکتوبر 2025 21:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2025ء) شعیب ملک نے اہلیہ ثناء جاوید کیساتھ کیلی فورنیا میں تعطیلات مناتے تصاویر شیئر کر کے طلاق کی افواہوںکی تردید کردی۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر شیئر تصاویر کے کیپشن میں شعیب ملک نے لکھا کہ اہلیہ کے ساتھ دن گزارنا ہمیشہ اچھا رہا ہے ۔جوڑی کے مداحوں نے اس پوسٹ کی تعریف کی اور دونوں کے لیے نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا۔