سیاست میں اتار چڑھائو ہوتا ہے، ہم اکٹھے ہیں اور اکٹھے رہیں گے، اعظم نذیرتارڑ

پیر 6 اکتوبر 2025 18:57

سیاست میں اتار چڑھائو ہوتا ہے، ہم اکٹھے ہیں اور اکٹھے رہیں گے، اعظم ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2025ء) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سیاست میں اتار چڑھائو ہوتا ہے، ہم اکٹھے ہیں اور اکٹھے رہیں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو ارباب عمر فاروق کاسی کے نکتہ اعتراض کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹر ایمل ولی کا معاملہ غلط فہمی پر مبنی تھا۔