
امیر بالاج قتل کیس؛ ملزم گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع
مزید دلائل کے لیے وقت نہیں دیا جائے گا، کیس میں جج کے ریمارکس
بدھ 8 اکتوبر 2025 14:38

(جاری ہے)
وکیل نے کہا کہ سینئر کونسل موجود نہیں ہے کیس کو ملتوی کیا جائے، ہم دلائل کے لیے مکمل تیار ہیں ۔گوگی بٹ کے وکیل نے کہا کہ سکیورٹی خدشات کی وجہ سے ملزم کے بار بار عدالت میں پیش ہونے سے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔
جج سید نجف کاظمی نے ریمارکس دیئے کہ آج (جمعرات ) کی تاریخ نہیں دے سکتے انتظامی معاملات بھی دیکھنے ہوتے ہیں، اگر دونوں فریق نہیں آ سکتے تو پیر کو لازمی پیش ہوں اور دلائل دیں، مزید دلائل کے لیے وقت نہیں دیا جائے گا۔سیشن کورٹ کے جج سید نجف کاظمی نے ملزم گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 13اکتوبر تک ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں رواں سال غربت کی شرح بڑھ کر 40.5 فیصد تک جانے کا انکشاف
-
پاکستان حالیہ سیلاب اور پیداوار میں کمی کے باوجود دنیا کے پانچ بڑے کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں شامل
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے.الیکشن کمیشن
-
بگرام ایئربیس واپس لینے کی امریکی کوشش قبول نہیں، ماسکو فارمیٹ
-
کمپٹیشن کمیشن کااسٹیل انڈسٹری میں کارٹلائزیشن کے خلاف فیصلہ جاری
-
لاہور ہائیکورٹ کا دوران سماعت عدالت کی ویڈیو بنانے پر سخت کارروائی کا حکم
-
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے پر شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے ریلیف
-
24 گھنٹوں کے دوران پی آئی اے کے 11طیاروں میں فنی خرابی
-
پنجاب حکومت اور نجی سیکٹر کے درمیان کاشتکاروں سے گندم خریدنے کا معاہدہ طے
-
معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوئے، کشمیری بہن بھائیوں کے حقوق کا تحفظ کرتے رہیں گے.شہبازشریف
-
مریم نواز کے بیانات چھوٹی ذہنیت کی عکاس ہیں‘میرا پانی میری مرضی کی باتیں اچھی نہیں لگتیں. فیصل کریم کنڈی
-
سونا بے قابو، ایک دن میں 8 ہزار 400 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 25 ہزار سے اوپر چلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.