ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت مزید بڑھ گئی
گلگت میں برفباری کا سلسلہ پھر شروع، بابوسر، نانگا پربت اور بٹوگاہ کی چوٹیوں پر برفباری ، شہریوں کو غیر ضروری سفر نہ کر نے کی ہدایت
بدھ 5 نومبر 2025 12:42
(جاری ہے)
دوسری جانب مظفرآباد سے وادی نیلم تک بارش اور برفباری سیموسم مزید سرد ہوگیا، انتظامیہ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ خراب موسم کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای) نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے، تمام اضلاع کی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات سے متعلق الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔دوسری جانب برف باری کے باعث سردی میں اضافے کے بعد کئی علاقوں میں لکڑی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا دریں اثناء شہریوں نے سردی سے بچنے کیلئے گرم کپڑ نکال لئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
25 سے 30 ستمبرتک بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ
-
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست ، اے کیو آئی 207 ریکارڈ
-
لاہورسمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش،موسم خوشگوار
-
این ڈی ایم اے کا ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری
-
لاہور : موسلا دھار بارش ،متعدد علاقے زیر ِ آب، شاہراہوں پر پانی جمع
-
جمعرات کی رات اور 5 ستمبر کے دوران موسلادھار بارشوں کے باعث ملک کے مختلف نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ ہے، محکمہ موسمیات کا انتباہ
-
این ڈی ایم اے کا آئندہ2سی3 روز کے دوران ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار
-
موسلادھار بارش، مرکزی مسلم لیگ کی امدادی سرگرمیاں شروع
-
این ڈی ایم اے نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئی86 ٹن امدادی سامان کے حامل کمرشل چارٹرڈ طیارے کے انتظامات اور معاونت کی فراہمی
-
جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، تعلیمی اداروں میں تعطیل
-
پنجاب میں 23 اگست تک بارشوں اور بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.