ملکی مجموعی زرعی پیداوار میں کپاس میں پنجاب کا حصہ 83فیصدتک پہنچ گی
زرعی منصوبوں پر عملدرآمدکیلئے اربوں روپے کی خطیر رقم خرچ کی جارہی ہے جس کے مفید نتائج حاصل ہورہے ہیں،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
جمعہ 7 نومبر 2025 14:48
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ صوبہ پنجاب میں زرعی منصوبوں پر عملدرآمدکیلئے اربوں روپے کی خطیر رقم خرچ کی جارہی ہے جس کے مفید نتائج حاصل ہورہے ہیں۔
انہوں نے بتایاکہ ہماری معیشت قومی سطح پر صنعت، زراعت اور خدمات پر مبنی تین بڑے حصوں پر محیط ہے جبکہ معاشی اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی مجموعی پیداوار یعنی جی ڈی پی کا تقریباً 20فیصد زراعت کے شعبے سے حاصل ہوتاہے جس کیلئے پاکستان کی کل لیبر فورس کا 48فیصد حصہ بھی زرعی عمل میں مصروف کار ہے۔انہوں نے بتایاکہ اسی طرح پاکستان کی کل برآمدات میں سے 80فیصد مصنوعات کسی نہ کسی طرح زرعی سرگرمیوں کانتیجہ ہیں نیزپاکستان کے کل رقبے کا57فیصد حصہ کاشت کاری کے قابل ہے جس میں سے کل مزروعہ رقبے کا 69فیصد حصہ صوبہ پنجاب میں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.