عمران خان کو مائنس کرکے کوئی بھی پی ٹی آئی رہنما سیاست نہیں کرسکے گا. فیصل چوہدری
پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات ہونے چاہئیں،تمام ٹوئٹس سلمان اکرم راجہ کی مرضی سے ہوتے ہیں. عمران خان کے وکیل کی گفتگو
میاں محمد ندیم
جمعرات 11 دسمبر 2025
15:59
(جاری ہے)
فیصل چوہدری نے کہا کہ پہلے حکومت مذاکرات چاہتی تھی لیکن پی ٹی آئی نہیں چاہتی تھی، اب نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگادی جائے انہوں نے کہا کہ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کی اجازت سے ہی ٹوئٹ ہوتی ہیں یہ ان کی ذمہ داری ہے، ایسا نہیں تو جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ انکار کردیں کہ اس میں شامل نہیں، تمام ٹوئٹس سلمان اکرم راجہ کی مرضی سے ہوتے ہیں. فیصل چوہدری نے کہا کہ علی محمد خان کی بات میں وزن ہے صرف سیاسی راہنماﺅ ں کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی، میں سمجھتا ہوں بھارتی چینل پر جانے کی ضرورت ہی نہیں تھی وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ 9 مئی پر ان لوگوں کو بھی سزا دی گئی جنھوں نے کچھ بھی نہیں کیا، 9 مئی جنھوں نے کیا ان کی نشاندہی کرکے سزا دی جائے. فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کو یہ مسئلہ درپیش ہے کہ ان کے پاس متبادلہ بیانیہ نہیں، جیل کے باہر جو پیغام رساں آتے ہیں ان کو گفتگو کرنے کا طریقہ آنا چاہیے.
مزید اہم خبریں
-
دبئی میں برطانوی بزنس مین کی مسلسل قید و بند پر تشویش
-
شام میں امید کا انحصار تعمیرنو اور اعتماد کی بحالی پر، یو این چیف
-
جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کا حملہ، دو سگے بھائیوں سمیت 4 پاکستانی شہری جاں بحق
-
آبنائے ہرمز میں مقررہ راستہ چھوڑنے والا آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، ایرانی میڈیا
-
فیروزوالہ میں بارش کا پانی ایک ہی گھر کے 3 بچوں کی جان لے گیا
-
کشمور ہو یا کشمیر، میرپور ہو یا میر پور خاص، کوئی اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دے گا . بلاول بھٹو
-
رانا ثناءاللہ پیپلزپارٹی پر 3 ہزار ارب روپے کی کرپشن کے اپنے ہی الزام پر سوال سن کر برہم
-
بسیں بھیج کر پری پول دھاندلی کی گئی‘الیکشن کمیشن نے جان بوجھ کر وفاقی وزیروں اور پنجاب حکومت کے خلاف ایکشن نہیں لیا.شرجیل میمن
-
کروشیا :سمندر میں ڈوبے قدیم جہاز سے سونے کے سکوں‘زیورات اور جوہرات پر مشتمل خزانہ دریافت
-
رجب بٹ کیخلاف نیا مقدمہ درج، لاہور کے ایک کیفے میں لڑائی جھگڑے اور فائرنگ کا الزام
-
وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات نے شہبازشریف کے دانش سکول سسٹم کو مہنگا قراردے دیا
-
حملے دوبارہ شروع ہوئے تو جنگ مزید پھیل جائے گی،ایران کی امریکا کو نئی وارننگ،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.