قومی اسمبلی اجلاس،،شہداپاک فوج، میاں منظور وٹو ، ڈاکٹر شمشاد اختر اور معظم علی خان کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی
پیر 12 جنوری 2026 22:15
(جاری ہے)
اجلاس کے آغاز پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے معززاراکین کو بتایا کہ ایم این اے محمد معظم علی خان کی والدہ ، سینئر سیاستدان میاں منظور وٹو ، سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کا انتقال ہوگیا تھا ۔اسی طرح باجوڑ میں میجر عدیل زمان ، گلگت بلتستان میں کیپٹن اسمد اور پولیس اہلکاروں سمیت دیگر لوگ دہشت گردی میں شہید ہوئے ،ان کے ایصال ثواب کے لئے محمد علی دعا کرائیں جس پر انہوں نےمرحومین اور شہداء کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لئے دعا کی ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخونخوا کا ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کا نوٹس، واقعے کی شدید مذمت
-
وہاڑی، چونگی نمبر 5 کے قریب فائرنگ، دو افراد جاں بحق، پولیس نے کارروائی شروع کر دی
-
کتاب سے محبت کا عالمی دن 9اگست کو منایاجائیگا
-
ہربنس پورہ میں خستہ حال 3منزلہ مکان کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 9افراد جاں بحق ،3افراد زخمی
-
کرپٹو کرنسی سے متعلق درج مقدمے میں ملزم حماد علی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مفتی عبدالرحیم کی ملاقات، صوبے میں قیام امن کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کا ایک ملین یوتھ ڈیولپمنٹ ایڈووکیٹس تیار کرنے کا اعلان، پالیسیوں کے تسلسل کو قومی ترقی کی کنجی قرار دے دیا
-
ہربنس پورہ میں مکان کی چھت گرگئی، 8 سے 10افراد ملبے تلے دب گئے
-
پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان خواجہ سرا بھی سڑکوں پر نکل آئے
-
پی ٹی آئی ،جے یو آئی کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی سے چلنے پر اتفاق
-
گورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس مبارک کی تقریبات کاافتتاح کر دیا
-
وزیراعظم سے رانا مشہود خان کی ملاقات، یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.