انٹرمیڈیٹ امتحان 2026،داخلہ فارم جمع کرانے کے شیڈول میں توسیع، طلبہ و طالبات کو مزید مہلت مل گئی
جمعرات 12 فروری 2026 18:23
(جاری ہے)
ترجمان نے مزید بتایا کہ وہ امیدوار جو مذکورہ تاریخوں تک داخلہ فارم جمع کرانے سے قاصر رہیں، وہ تین گنا فیس کے علاوہ 200 روپے یومیہ جرمانہ کے ساتھ 29 اپریل 2026 تک اپنے آن لائن داخلہ فارم جمع کروا سکتے ہیں۔
بورڈ حکام کے مطابق اس توسیع کا مقصد زیادہ سے زیادہ امیدواروں کو امتحانات میں شرکت کا موقع فراہم کرنا اور داخلہ فارم جمع کرانے کے عمل کو مزید آسان بنانا ہے۔بورڈ انتظامیہ نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اداروں کے امیدواران کے آن لائن داخلہ فارم مقررہ توسیع شدہ تاریخوں کے اندر مکمل کر کے جمع کروانے کو یقینی بنائیں تاکہ کسی بھی امیدوار کو امتحان میں شرکت سے محرومی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.