پنجا ب یونیورسٹی میں انسدادِ انتہاپسندی و تشدد کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
جمعرات 12 فروری 2026 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ قومی اتفاقِ رائے کے لیے سچے پاکستانی کی سوچ اپنانا ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ گروہی، لسانی اور علاقائی اختلافات سے بالاتر ہو کر قومی مفاد کو ترجیح دینا ہی ترقی و استحکام کا راستہ ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہر قسم کی شناخت ایک پاکستانی اور ایک قوم ہونے سے بڑھ کر نہیں ہو سکتی اور ملکی مفاد کو ذاتی خواہشات پر مقدم رکھنا ہی قوموں کی کامیابی کا راز ہے۔ماہر سیاسیات ڈاکٹر دایاب گیلانی نے کلیدی مقرر کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے ایک جامع تحقیقی رپورٹ پیش کی، جس میں آٹھ واضح موضوعات کی نشاندہی کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ موضوعات درسی کتب میں موجود پُرتشدد اور انتہاپسندانہ رجحانات کی درجہ بندی اور شناخت میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ رپورٹ نہ صرف نصاب میں موجود خامیوں کو اجاگر کرتی ہے بلکہ اصلاحِ نصاب کے لیے ٹھوس بنیاد بھی فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ مجوزہ سفارشات کی روشنی میں نصاب میں بامعنی اور مؤثر اصلاحات کی جائیں گی، کیونکہ ماضی میں کی گئی تبدیلیاں زیادہ تر سطحی نوعیت کی رہی ہیں۔اختتام پر شرکاء نے ڈائریکٹر مرکزِ ترقیِ تہذیب و دیانت، ڈاکٹر شبیر احمد خان کو تدارکِ انسدادِ انتہا پسندی و تشدد کے عالمی دن کے موقع پر کامیاب اور مؤثر سیمینار کے انعقاد پر مبارک باد پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.