پنجاب یونیورسٹی کا 135واں کاجلسئہ عطائے اسناد کل ہوگا

جمعہ 13 فروری 2026 17:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2026ء) پنجاب یونیورسٹی کا 135واں جلسئہ عطائے اسناد کل بروز ہفتہ صبح 10بجے فیصل آڈیٹوریم میںمنعقد ہوگا جس میں انڈر گریجوئیٹ سیشن 2021-25، ایم ایس/ایم فل سیشن 2023-25اور پی ایچ ڈی سکالرز 2025کے مختلف شعبہ جات کے طلبائوطالبات کو گولڈ میڈلز اور ڈگریاں دی جائیں گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔