محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں عالمی دن برائے پرتشدد انتہاپسندی کے تدارک پر علمی سیمینار اور پینل ڈسکشن کا انعقاد
جمعہ 13 فروری 2026 19:25
(جاری ہے)
ڈاکٹر آصف علی نے مزید کہا کہ تدریسی انداز میں بہتری لا کر کلاس رومز میں ایسا ماحول بنایا جائے جہاں طلبہ سوال کرنے، مکالمہ کرنے اور اپنے خیالات پیش کرنے میں خود کو بااختیار محسوس کریں۔
انہوں نے طلبہ کو سننے اور اظہارِ رائے کے مواقع فراہم کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا اور سٹوڈنٹ کونسل کو ہدایت دی کہ وہ جامعہ میں مثبت مصروفیات کے فروغ کے لیے جامع منصوبہ (پلان) پیش کرے تاکہ طلبہ کی تعمیری شرکت کو مؤثر بنایا جا سکے۔تقریب کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ جامعہ نوجوانوں کی مثبت تربیت، بامعنی مکالمے اور شمولیتی تعلیمی ماحول کے ذریعے ایک پُرامن اور ہم آہنگ معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار جاری رکھے گی۔اس موقع پر ڈاکٹر حماد ندیم طاہر، ڈاکٹر ناصر ندیم، ڈاکٹر بنیامین رانا، ڈاکٹر عثمان جمشید، ڈاکٹر بابر فرید، ڈاکٹر رشید احمد، مس ایمن، اسود احمد اور مس شہزادی بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.