cسابق صوبائی وزیر سید زعیم حسین قادری انتقال کرگئے

جمعہ 13 فروری 2026 19:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2026ء) معروف سیاستدان سابق ترجمان میاں نواز شریف ، سابق صوبائی وزیر سید زعیم حسین قادری انتقال کرگئے ، ان کی نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد لارنس روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی، وہ گزشتہ تین دن سے عارضی قلب میں مبتلا تھے اور مقامی ہسپتال میں داخل تھی