پاکستان کو بڑھتی ہوئی آبادی اور موسمیاتی تبدیلی جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب
منگل 28 جولائی 2026 12:44
(جاری ہے)
یہی وجہ ہے کہ حکومت بین الاقوامی شراکت داروں کے تعاون سے موسمیاتی موافقت، قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت میں اضافے، پانی کے بہتر انتظام، زرعی شعبے کی مضبوطی اور ماحول دوست ترقی کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے صرف حکومتی اقدامات کافی نہیں، بلکہ عوامی شعور اور اجتماعی ذمہ داری بھی انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں میں ماحول کے تحفظ، پانی کے محتاط استعمال، شجرکاری اور قدرتی وسائل کے دانشمندانہ استعمال سے متعلق آگاہی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک محفوظ اور پائیدار ماحول یقینی بنایا جا سکے۔سینیٹر محمد اورنگزیب نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت عالمی بینک اور دیگر ترقیاتی شراکت داروں کے تعاون سے ایسے منصوبوں کو آگے بڑھاتی رہے گی جو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات میں کمی، معاشی استحکام، ماحول دوست ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود میں معاون ثابت ہوں۔مزید اہم خبریں
-
فرانس اور اسپین کے جنگلات میں خوفناک آگ، 63 ہزار سے زائد افراد بے گھر
-
عمان نے آبنائے ہرمز کے کنٹرول کا طریقہ کار ایران کے سامنے پیش کر دیا، ذرائع
-
ورچوئل کرنسی انویسٹی گیشن سیل قائم، نوٹی فکیشن جاری
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے تعلقات میں دراڑ، اہم ملاقات کے لیے واشنگٹن میں رابطے تیز
-
روڈ کی جگہ پر چاول کاشت! ترقی کے حکومتی دعوے کیچڑ میں دھنس گئے
-
2030 تک پاکستان کو ہیپاٹائٹس سی سے پاک ملک بنانا ہے، مصطفیٰ کمال
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو واشنگٹن پہنچ گئے‘ سینیٹر لنڈسے گراہم کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے
-
پاکستان کو بڑھتی ہوئی آبادی اور موسمیاتی تبدیلی جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب
-
مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ’ہارڈ سٹیٹ‘ نظریے پر شدید تنقید، سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا،مریم نواز
-
ٹیلی کام سروسز بلا تعطل رکھنے کیلئے وزارت آئی ٹی کی ہدایات جاری
-
سپریم کورٹ نے چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت منسوخی کی اپیل نمٹا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.