مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ’ہارڈ سٹیٹ‘ نظریے پر شدید تنقید، سنگین خطرات سے خبردار کردیا
یہ ”ہارڈ سٹیٹ“ کی تھیوری پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا رہی ہے، ہر بات کا جواب جیل یا گولی نہیں ہوتا، عقل کو ہاتھ دیں، پاکستان کسی بڑے سانحہ سے اَب کُچھ زیادہ دور نہیں؛ سابق سینیٹر کا بیان
ساجد علی
منگل 28 جولائی 2026
12:38
یہ”ہارڈ سٹیٹ “ کی تھیوری پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا رہی ہے۔ جِس خِطہ میں مختلف قومیں اور زبانیں بولنے والے لوگ ہوں وہاں ہارڈ سٹیٹ نہیں بنا کرتے۔ ہم مصر و چین نہیں اور نہ ہی شمالی کوریا۔ یہاں صرف ایک دوسرے سے تعاون کی بنیاد پر ہی ریاست چل سکتی ہے اور افراد اور قوموں کے…
— Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) July 28, 2026
سابق سینیٹر نے مزید کہا کہ آزاد کشمیر، بلوچستان، خیبر پختونخواہ لہو لہان ہیں، آزادیاں چھین لی گئی ہیں، الیکشن بے معنی ہو گئے ہیں اور معیشت تباہ حال ہے، یہ 'فیلڈ سٹیٹ' کی نشانیاں نہیں تو اور کیا ہے؟ ہمیں ہارڈ سٹیٹ کی نہیں، ایک آئینی سٹیٹ کی ضرورت ہے، جو لوگوں اور قوموں کے حقوق کی ضامن ہو۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
فرانس اور اسپین کے جنگلات میں خوفناک آگ، 63 ہزار سے زائد افراد بے گھر
-
عمان نے آبنائے ہرمز کے کنٹرول کا طریقہ کار ایران کے سامنے پیش کر دیا، ذرائع
-
ورچوئل کرنسی انویسٹی گیشن سیل قائم، نوٹی فکیشن جاری
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے تعلقات میں دراڑ، اہم ملاقات کے لیے واشنگٹن میں رابطے تیز
-
روڈ کی جگہ پر چاول کاشت! ترقی کے حکومتی دعوے کیچڑ میں دھنس گئے
-
2030 تک پاکستان کو ہیپاٹائٹس سی سے پاک ملک بنانا ہے، مصطفیٰ کمال
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو واشنگٹن پہنچ گئے‘ سینیٹر لنڈسے گراہم کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے
-
پاکستان کو بڑھتی ہوئی آبادی اور موسمیاتی تبدیلی جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب
-
مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ’ہارڈ سٹیٹ‘ نظریے پر شدید تنقید، سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا،مریم نواز
-
ٹیلی کام سروسز بلا تعطل رکھنے کیلئے وزارت آئی ٹی کی ہدایات جاری
-
سپریم کورٹ نے چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت منسوخی کی اپیل نمٹا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.