اقرا یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کا سابق طالب علموں کے اعزاز میں عشائیہ
ہفتہ 14 فروری 2026 22:36
(جاری ہے)
ایسوسی ایٹ ڈین، اقرا یونیورسٹی ایچ-9 اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر اعتزاز احمد نے خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ یہ ایونٹ یونیورسٹی کے گریجویٹس کے ساتھ زندگی بھر کے، قدر پر مبنی تعلقات استوار کرنے کے عزم کی تصدیق کرتا ہے۔تقریب میں شرکاء کے علاوہ، دنیا بھر سے سابق طلبہ کے ویڈیو پیغامات سنائے گئے اور موسیقی کا اہتمام کیا گیا۔
ایونٹ کے اختتام پر ڈنر اور نیٹ ورکنگ سیشن کا انعقاد کیاگیا جس سے سابق ہم جماعتوں کو دوبارہ ملنے اور مستقبل کے کاروباری تعاون کی تلاش کرنے کا موقع ملا۔ایونٹ کی سب سے نمایاں خصوصیت سابق طلبہ کو اپنے شعبوں میں نمایاں کارکردگی پر گریجویٹس کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ایکسیلنس ایوارڈ دیئے گئے۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں کنزہ سعید، ڈاکٹر سید اسد علی شاہ، معیز جاوید، محمد عمر گلزاری، زیشان خان، ڈاکٹر فیصل ریاض، اور ندا علی خان شامل تھے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.