علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بورڈ آف ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ (بسر) کے 76 ویں اجلاس کا انعقاد
پیر 16 فروری 2026 17:45
(جاری ہے)
اجلاس کا ایجنڈا ڈائریکٹربسر پروفیسر ڈاکٹر ارشاد احمد ارشد نے پیش کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمودنے سکالرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنی تحقیق میں جدت، معروضیت اور بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے تحقیقی سرگرمیوں کو آگے بڑھائیں تاکہ تحقیق کے مثبت ثمرات معاشرے تک مؤثر انداز میں منتقل ہو سکیں۔
شرکاء نے تحقیق کے معیار کو مزید بہتر بنانے، اسے بین الاقوامی تحقیقی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور بین الشعبہ جاتی (Interdisciplinary) تحقیق کو فروغ دینے پر زور دیا۔اجلاس کے دوران اس امر پر بھی اتفاق کیا گیا کہ معیاری تحقیق نہ صرف علمی ترقی کا ذریعہ ہے بلکہ قومی و بین الاقوامی سطح پر یونیورسٹی کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔آج اجلاس کے دوسرے روز فیکلٹی آف عربک اینڈ اسلامک سٹڈیز اور فیکلٹی آف سائنس سے تعلق رکھنے والے 15 ریسرچ سکالرز اپنے تحقیقی خاکوں کا دفاع کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.