خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف کے کیس میں فیصلہ محفوظ
منگل 17 فروری 2026 22:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب سے چار روز قبل 19 نومبر 2025 کو وزیراعلیٰ نے چمبہ (ہری پور اور ایبٹ آباد بارڈر پر) میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا اور 23 نومبر کو امتحان قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمر ایوب کا مقابلہ ان کی اہلیہ سے ہے، اور اہلیہ زیادہ ووٹ لیں گی۔
وکیل نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے پولیس اور انتظامیہ کو پیغام دیا کہ اگر 23 نومبر کو بدمعاشی ہوئی یا ووٹ تبدیل کیے گئے تو صبح کی روشنی اور رات کا اندھیرا نہیں دیکھیں گے۔ وکیل نے کہا کہ یہ دھمکی آمیز بیان الیکشن عملے اور ووٹروں پر دباؤ تھا، آئین، الیکشن ایکٹ اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتخابی مہم میں حصہ لیا جو آئین کے تحت ممنوع ہے، اور حلف کی بھی خلاف ورزی کی۔ انہوں نے آرٹیکل 218(3)، 233 اور 234 کا حوالہ دیا کہ الیکشن کمیشن کو وسیع اختیارات ہیں۔ اگر سہیل آفریدی کو چھوڑ دیا گیا تو غلط مثال قائم ہوگی، سماعت میں مزید دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔۔۔۔ اعجاز خانمزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.