پنجاب یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ آف پبلک ہیلتھ کے زیر اہتمام انیمیا فری بوتھ کا انعقاد
ہفتہ 21 فروری 2026 17:49
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصا نوجوان خواتین میں آئرن کی کمی سے پیدا ہونے والی خون کی کمی کی وجوہات، علامات اور طویل مدتی اثرات پر روشنی ڈالی۔
طلبہ کو آئرن سے بھرپور غذائوں اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عملی رہنمائی بھی فراہم کی گئی۔اس موقع پر فوری اسکریننگ کیمپ بھی لگایا گیا جہاں طلبہ کے ہیموگلوبن ٹیسٹ مفت اور نتائج کی بنیاد پر انہیں مختصر انفرادی مشاورت فراہم کی گئی۔یہ اقدام آگاہی بڑھانے، بروقت تشخیص کی حوصلہ افزائی کرنے اور طلبہ کو اپنی غذائی صحت کی ذمہ داری لینے کی ترغیب دینے میں موثر ثابت ہوا۔اس سرگرمی نے نہ صرف احتیاطی صحت کی اہمیت کو اجاگر کیا بلکہ جامعہ اور سماجی تنظیموں کے درمیان تعاون کو بھی مضبوط بنایا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.