پنجاب یونیورسٹی نے فارم ڈی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

منگل 17 مارچ 2026 17:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2026ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم۔ڈی)، تھرڈ پروفیشنل،اینول 2025 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔