پنجاب یونیورسٹی، دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

منگل 17 مارچ 2026 17:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2026ء) پنجاب یونیورسٹی نے حفیظہ آمنہ سلیم دختر شہزاد سلیم کو باٹنی، فرح بلال دخترمحمد احمد خان بلال کو مائیکرو بائیالوجی و مالیکیولر جینیٹکس،محمداسلام خان ولد شیر دللہ خان کو مالیکیولربائیولوجی، تیمیہ خالد دخترحافظ خالد محمودکواسلامک سٹڈیز،کنزہ بتول دخترغلام علی کو مائیکرو بائیولوجی و مالیکیولر جینیٹکس، ایمن زہرا دختررحمت اللہ کو مالیکیولر بائیولوجی، مدیحہ ارشد دختر ارشد پرویز خان کوفارسی، عبدالرحمن ولد حاجی محمدکواسلامک سٹڈیز، منیبہ شفیق دختر محمد شفیق کوباٹنی اور حفصہ ملک دختررانا عبد المالک کواردوکے مضمون میں،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :