مظفرگڑھ ،پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں،ناجائز اسلحہ،منشیات برآمد،مقدمات درج،پولیس ذرائع
جمعرات 19 مارچ 2026 13:10
(جاری ہے)
پولیس زرائع کے مطابق تھانہ کروڑ لعل عیسن پولیس نے ملزم فہیم اشرف سے ناجائز اسلحہ کلاشن کوف برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے،ایک اور کاروائی میں تھانہ کروڑ لعل عیسن پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش فیصل صالح سے 15 کلو 500 گرام پوست برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے،ایک اور کاروائی میں تھانہ فتح پور پولیس نے ملزم علی حسین سے ناجائز اسلحہ پسٹل برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ایک اور کاروائی میں تھانہ چوک اعظم پولیس نے سجاد نامی شخص سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پمز اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک سانحے میں معصوم نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.