محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کوتلسی کی کاشت اپریل کے ۱خر تک مکمل کرنے کی ہدایت
جمعہ 27 مارچ 2026 13:26
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ تلسی کے اگاؤ کیلئے معتدل سرد اور بیج پکنے کیلئے گرم و خشک آب وہوا کی ضرورت ہوتی ہے لہٰذا ایک یا دو دفعہ ہل بمعہ سہاگہ یا روٹا ویٹر چلا کر زمین کو اچھی طرح تیار کرلیا جائے۔
انہوں نے بتایا کہ اس کی کاشت اپریل کے آخر تک دو طریقوں سے کی جاسکتی ہے اسلئے کاشتکارڈیڑھ سے دو فٹ کے فاصلے پر اس کی کھیلیاں بنا کر اس کی بوائی کریں اور کھیلیلوں پر ایک فٹ کے فاصلے پر اس کی چٹکیاں لگائی جاتی ہیں یا کھیلیوں کے سر پر لکڑی سے لکیرکھینچ کر اس میں بیج ڈال دیا جائے۔انہوں نے بتایا کہ کاشت کیلئے شرح بیج2سے 3کلو گرام فی ایکڑ استعمال کیا جائے جبکہ اس کی بوائی کے فوراًبعد پانی بہت احتیاط کے ساتھ لگانا چاہیے کیونکہ اگر کھیلیاں پانی میں ڈوب جائیں تو اس کا اگاؤ نہیں ہوتا۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.