پاراچنار ،خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ کے مطالبات جلد از جلد حل حل کیا جائے

ہفتہ 28 مارچ 2026 13:55

پاراچنار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2026ء) خیبر میڈیکل یونیورسٹی پاراچنار کیمپس کے طلبہ نے کہا کہ علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کے باعث گذشتہ سال وہ امتحان دے سکے آن کا مستقبل تباہی سے بچانے کے لیے اسپیشل ایگر ہم کا بندوست کیا جائے۔

(جاری ہے)

پاراچنار پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خیبر میڈیکل یونیورسٹی پاراچنار کیمپس کے طلبہ راہنماؤں قمر عباس ،زرارحیدر، سید مصطفیٰ ،حسنین حیدر اور دیگر راہنماؤں نے کہا کہ گذشتہ سال انٹر نیٹ سروس بدامنی کے باعث معطل ہونے سے وہ امتحان نہ دے سکے بعض پیپر طلبہ نے کر لئے تھے مگر انٹر نیٹ سروس کی بار بار بندش کے باعث وہ امتحان ٹھیک طریقے سے نہ دے سکے جسکی وجہ سے وہ اگلے سمسٹر میں پروموٹ نہ ہو سکے طلبہ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آگر ان کیلئے اسپیشل ایگز یم ارنیج نہ کیا گیا تو ان کا کہنا ہے کہ متفقہ حکام نے ہمارے ساتھ بار بار مسئلے کے حل کے وعدے کئے تھے مگر ہمارے ساتھ کئے گئے وعدے پورے نہ ہو سکے ۔

\378

متعلقہ عنوان :