عالمی ورلڈ بائی پولر ڈے دنیا بھر میں آج منایا جارہا ہے
ذہنی صحت سے متعلق آگاہی پر زور،بائی پولر ڈس آرڈر کے خاتمے اور مریضوں کی مددکی مہم
اتوار 29 مارچ 2026 12:25
(جاری ہے)
یہ دن معروف مصور ونسنٹ وان گو کی سالگرہ کے موقع پر منایا جاتا ہے جنہیں بعد ازاں اس بیماری سے منسوب کیا گیا۔ اس دن عالمی ادارے اور تنظیمیں ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی مہم چلاتی ہیں اور مریضوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ بیماری انسان کی ذہنی کیفیت اور روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کرتی ہے۔ اس موقع پرحجرہ شاہ مقیم سمیت پاکستان بھر میں بھی سیمینارز اور پروگرامز بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم
-
مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
-
ایف پی سی سی آئی اور اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ کا مشترکہ طور پر ایگری فوڈ کانفرنس منعقد کروانے کا اعلان
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان برقرار، 100 انڈیکس 2588.36 پوائنٹس کی کمی کے بعد 165823.87 پوائنٹس پر بند
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,500 روپے کمی ،فی تولہ 4 لاکھ 79 ہزار 562روپے کا ہوگیا
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم
-
سونا سستا ہوگیا‘ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا8900روپے سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی گرگئی
-
1500 رویے کے پرائز بانڈز کی 106 ویں قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
غیر منصفانہ ٹیکس نظام کادستاویزی معیشت پر 55 سے 60 فیصد تک بوجھ ہے ‘ خادم حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.