روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کی تعداد میں مارچ 2026 کے دوران 7 ہزار 993 اکائونٹس کا اضافہ
ہفتہ 11 اپریل 2026 12:07
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق فروری 2026 کے اختتام پر آر ڈی ایز کی تعداد 9 لاکھ 9 ہزار 407 تھی جبکہ مارچ 2026 میں روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کی تعداد 9 لاکھ 17 ہزار 400 تک پہنچ گئی ۔ اس طرح فروری 2026 کے مقابلے میں مارچ 2026 کے دوران روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کی تعداد میں 7 ہزار 993 اکائونٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کیلئے 47 کروڑ97 لاکھ روپے مختص
-
برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کلو کمی
-
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اسٹیٹ بینک نے زرِمبادلہ کے ذخائر سے متعلق رپورٹ جاری کر دی
-
عالمی منڈی میں خام تیل سستا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 692 پوائنٹس تک پہنچ گیا
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں نمایاں کامیابیاں
-
برائلرگوشت کی قیمت مستحکم رہی
-
بجٹ، درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد بڑھانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.