میٹرک بورڈ کا پرچے کے عوض رقم مانگنے والے سینٹرز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا حکم
ہفتہ 11 اپریل 2026 21:35
(جاری ہے)
بورڈ نے والدین اور طلبہ سے اپیل کی ہے کہ ایسی شکایات کی فوری اطلاع 021-99260264 یا 021-99260284 پر دیں۔
ہفتہ کی صبح کی شفٹ میں نویں جماعت کے کمپیوٹر اسٹڈیز کا پرچہ منعقد ہوا، جس کے لیے درج ذیل انتظامات کیے گئے تھے، شہر کے 18 ٹانز میں قائم 521 مراکز پر تقریبا 3 لاکھ 85 ہزار سے زائد طلبہ امتحانات میں شریک ہیں۔امتحانی پرچوں کی ترسیل کے لیے 25 حب (Hubs) بنائے گئے ہیں۔ بورڈ افسران کی نگرانی میں پرچے مراکز تک پہنچائے گئے اور جوابی کاپیاں سیل کر کے بورڈ آفس واپس لائی گئیں۔امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کرنے کے لیے متعلقہ اداروں کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ مراکز کے قریب فوٹو اسٹیٹ مشینیں بند رکھنے اور طلبہ کو موبائل فون لانے پر سخت پابندی عائد ہے۔بورڈ حکام نے کہاکہ وہ امتحانی عمل کے دوران مکمل وقت مراکز پر موجود رہ کر نقل مافیا اور بیرونی مداخلت کی روک تھام کو یقینی بنا رہے ہیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.