پنجاب یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

بدھ 15 اپریل 2026 22:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2026ء) پنجاب یونیورسٹی نے محمد عثمان سلیم ولد محمد سلیم کواپلائیڈ جیالوجی، عائشہ جاویددخترمحمد جاوید اقبال کوباٹنی، راشد رشیدولدحافظ عبدالرشید کوکمپیوٹرسائنس،کنزہ اقبال دختررانامحمداقبال کوبزنس ایڈمنسٹریشن،طیبہ طارق دخترمحمدطارق کوکمپیوٹرسائنس، ابراراحمدولدمحمدیعقوب ورک کوریاضی،کنزہ فیصل دخترفیصل منظورکواپلائیڈسائیکالوجی،زیبا شہزاد دختر شہزاد خان کوانٹرنیشنل ریلیشنز، لی شیاو ہوئی دخترلی فینگ بن کو تاریخ اور فرہاد علی شاہ ولد واحد جان کو مائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولر جینیٹکس کے مضمون میں، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :