پنجاب یونیورسٹی نے چھ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

ہفتہ 18 اپریل 2026 16:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2026ء) پنجاب یونیورسٹی نے محمد شکیل ولد محمد صدیق کو شماریات،شبیر حسین ولد علی محمد کو سوشیالوجی، محمد اشفاق صدیقی ولد محمد اسحاق صدیقی کو پنجابی،زبا سعید دختراشرف سعید ملک کو آرٹ اینڈ ڈیزائن (سٹوڈیو پریکٹس)، عمیر علی ولد لعل اخترکو کامرس اور شعیب اقبال سید ولد اقبال حسین شاہ کو ایڈمنسٹریٹو سائنسز (مینجمنٹ) کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :