دالوں کی قومی درآمدات میں 24.19فیصد کی کمی
اتوار 19 اپریل 2026 11:47
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس ) کے اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی 2025 تا مارچ 2026 کے دوران دالوں کی درآمدات کا حجم 624.38ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران دالوں کی قومی درآمدات کا حجم 823.63 ملین ڈالر رہا تھا ۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں کے دوران دالوں کی درآمدات میں 24.19 فیصد یعنی 199.25 ملین ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کا رحجان جاری ، 100 انڈیکس 887.19 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 181398.21 پوائنٹس پر بند
-
کراچی : سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی
-
موبائل فونزکی درآمدات میں 11ماہ کے دوران 137فیصداضافہ
-
وزیرِ مملکت برائے خزانہ سے پاکستان فٹ ویئر مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
حکومت تمام متعلقہ شراکت داروں سے مشاورت کے ذریعے متوازن اور کاروبار دوست ماحول برقرار رکھنے میں پرعزم ہے، وزیرِ مملکت برائے خزانہ کی اے پی ایف ڈی اے کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
-
پٹرولیم مصنوعات اورکوئلہ کی برآمدات میں 11ماہ کے دوران 39فیصداضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 16 روپے کلو اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روزبھی تیزی کارحجان، 100انڈیکس 118.05پوائنٹس کے اضافہ کے بعد180511.02پوائنٹس پربند
-
ریکارڈ ترسیلاتِ زر سے پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس، مئی میں 46 کروڑ ڈالر کی بہتری
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
ایس ای سی پی کے چیئرمین ،چینی کنسورشیم کی ملاقات ،سرحد پار ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز متعارف کرانیکی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.