فیصل آباد چیمبر آف کامرس اوربابا گرونانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
جمعرات 23 اپریل 2026 18:14
(جاری ہے)
اس یادداشت پر فیصل آباد چیمبر کے صدر فاروق یوسف شیخ جبکہ گرونانک یونیورسٹی کی طرف سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد عمران نے دستخط کئے۔
فاروق یوسف شیخ نے اس موقع پر کہا کہ دونوں ادارے مل کر تربیتی پروگرام سیمینار، ورکشاپس اورکانفرنسیں منعقد کرائیں گے تاکہ ننکانہ کے ارد گرد کے علاقوں میں ہنر مندی افرادی قوت تیار کی جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس یادداشت سے نہ صرف طلبہ اور صنعتوں کو فائدہ ہوگا بلکہ پورے علاقے کی ترقی پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روزبھی تیزی کارحجان، 100انڈیکس 118.05پوائنٹس کے اضافہ کے بعد180511.02پوائنٹس پربند
-
ریکارڈ ترسیلاتِ زر سے پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس، مئی میں 46 کروڑ ڈالر کی بہتری
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
ایس ای سی پی کے چیئرمین ،چینی کنسورشیم کی ملاقات ،سرحد پار ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز متعارف کرانیکی تجویز
-
کارانداز پاکستان نے ای-انوائسنگ اور زرعی اسپاٹ ٹریڈنگ پر تحقیقی مطالعات جاری کر دیئے
-
ایس آئی ایف سی کی موثر سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور سرمایہ کاری میں نمایاں پیش رفت
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
چینی کنسورشیم کا پاکستان کے کیپیٹل مارکیٹ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے مضبوط کارپوریشنز اور فعال کیپٹل مارکیٹیں ناگزیر ہیں،چیئرمین ایس ای سی پی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.