بلوچستان فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری حاجی سعید احمد تکو کی اظہار تعزیت

جمعہ 24 اپریل 2026 13:15

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2026ء) بلوچستان فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکرٹری حاجی سعید احمد تکو نے سابق انٹرنیشنل فٹ بالر عبداللہ راہی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ملک میں فٹ بال کی ترقی کے لئے خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا

متعلقہ عنوان :