سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات
انہوں نے 1996ء سے 2000ء کے درمیان 10 ٹیسٹ اور 31 ون ڈے میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی
منگل 28 اپریل 2026 16:29
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق سابق انٹرنیشنل فاسٹ بولر، بزنس مین اور ایڈمنسٹریٹر جیف ایلوٹ کو سی ای او مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے 1996ء سے 2000ء کے درمیان 10 ٹیسٹ اور 31 ون ڈے میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی ہے۔جیف ایلوٹ 2008ء سے 2010ء تک نیوزی لینڈ کرکٹ میں جی ایم کرکٹ رہ چکے ہیں۔وہ یکم جولائی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے نئے سی ای او کی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
-
ویرات کوہلی کے ساتھی کھلاڑی اچانک انتقال کر گئے، کرکٹ کی دنیا سوگوار
-
’’آپ فیصلہ کرنے والے کون ہو‘‘ ، اسامہ میر محمد رضوان کے بیان پر برس پڑے
-
سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈپریشن کے باعث ہسپتال میں داخل
-
بھارت کا پاکستان کیساتھ کسی بھی کھیل کی دوطرفہ سیریز کھیلنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.