نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
ڈیوڈ وارنر گزشتہ ماہ پی ایس ایل کے دوران کچھ وقت گزارنے کے لیے سڈنی گئے تھے، سڈنی میں قیام کے دوران شراب پی کر ڈرائیو کرنے پر ان کو چارج کیا گیا تھا
ذیشان مہتاب
جمعرات 7 مئی 2026
15:06
(جاری ہے)
وارنر کے وکیل بوبی ہل نے کیس کی سماعت کے موقع پر سڈنی میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوڈ وارنر ڈرنک اینڈ ڈرائیو کیس کی ذمے داری قبول کریں گے، وہ جانتے ہیں کہ ان سے غلطی ہوئی، یہ لاپروائی تھی اور احمقانہ عمل تھا۔
وکیل نے کہا کہ ڈیوڈ وارنر نے گاڑی میں بیٹھنے سے قبل شراب کے 3 گلاس پیے، وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے، کیس کی سماعت آئندہ ماہ ہو گی۔ واضح رہے کہ ڈیوڈ وارنر گزشتہ ماہ پی ایس ایل کے دوران کچھ وقت گزارنے کے لیے سڈنی گئے تھے، سڈنی میں قیام کے دوران شراب پی کر ڈرائیو کرنے پر ان کو چارج کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
-
ویرات کوہلی کے ساتھی کھلاڑی اچانک انتقال کر گئے، کرکٹ کی دنیا سوگوار
-
’’آپ فیصلہ کرنے والے کون ہو‘‘ ، اسامہ میر محمد رضوان کے بیان پر برس پڑے
-
سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈپریشن کے باعث ہسپتال میں داخل
-
بھارت کا پاکستان کیساتھ کسی بھی کھیل کی دوطرفہ سیریز کھیلنے سے انکار
-
سیاستدانوں کے دباؤ پر آئی پی ایل 2026ء کا فائنل بنگلورو سے احمد آباد منتقل
-
کرکٹ آسٹریلیا اہم کھلاڑیوں کو ٹی ٹونٹی لیگز سے محفوظ رکھنے کا توڑ نکلانے لگا
-
پاکستان اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
-
راولپنڈی ڈویژن انٹرڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ چکوال نے جیت لیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026،سکواڈز کا اعلان 2 جون کوہوگا، ہر ٹیم میں 26 کھلاڑی شامل ہوں گے
-
آئی پی ایل ایک اور تنازعے میں پھنس گئی، راجستھان رائلز پر چائلڈ لیبر کا الزام عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.