خیبرپختونخوا کے وزیر قانون آفتاب عالم سے ڈسٹرکٹ بار کونسل لوئر دیر کے وفد کی ملاقات
بدھ 29 اپریل 2026 21:09
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر قانون آفتاب عالم نے وفد کے مسائل کو غور سے سنا اور یقین دہانی کرائی کہ عوام کو سستے اور فوری انصاف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ دور دراز علاقوں کے عوام کو عدالتی سہولیات کی فراہمی نہایت اہم ہے، اور اس سلسلے میں درپیش مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جائیں گے۔وزیر قانون نے مزید کہا کہ سرکٹ بینچ کے قیام سمیت دیگر تجاویز پر پشاور ہائی کورٹ کے احکامات اور مروجہ قوانین کی روشنی میں جائزہ لیا جائے گا تاکہ ایک ایسا قابل عمل حل نکالا جا سکے جو عوام اور وکلاء دونوں کے لیے سہولت کا باعث ہو۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.