بچوں سے جنسی جرائم میں مطلوب ملزم نیو جرسی سے گرفتار

جمعرات 30 اپریل 2026 17:55

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2026ء) امریکی ریاست نیو جرسی سے بین الاقوامی سطح پر مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بچوں سے مبینہ جنسی جرائم میں مطلوب شخص کو نیو جرسی میں گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی حکام نے متاثرین سے رابطے اور معلومات دینے کی اپیل بھی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :