جمرات کمپلیکس، عازمین حج کے لیے سینکڑوں جدید پنکھوں کی تنصیب مکمل
جمعہ 1 مئی 2026 10:31
(جاری ہے)
یاد رہے کدانہ ڈویلپمنٹ کمپنی نے حج سیزن 2026 کے آغاز پر مکہ مکرمہ کے مقدس مقامات پر 60 ہزار سے زائد پودے لگائے جو ایک بڑے شجرکاری منصوبے کا حصہ ہیں۔
گزشتہ سال حج سیزن کے مقابلے میں سبز ایریا میں تین گنا زیادہ اضافہ ہوا ہے جس سے عازمین حج کو زیادہ آرام دہ ماحول میں مناسک کی ادائیگی میں مدد ملتی ہے۔یہ اقدام سعودی وژن 2030 اور سعودی گرین انیشیٹیو کے اہداف کے مطابق اور ماحولیاتی توازن میں معاون پائیدار اور جدید حل اپنانے میں کدانہ کمپنی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔کدانہ ڈویلپمنٹ کمپنی مشاعرِ مقدسہ میں اپنے دیگر منصوبوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ کمپنی نے پیدل راستوں کے ساتھ عازمین حج کے آرام کے مقامات کے منصوبے کا دوسرا مرحلہ مکمل کیا ہے جس کا مقصد خدمات بہتر بنانا اور حجاج کے تجربے کو آسان اور بہتر کرنا ہے۔ان کاموں میں ریسٹ ایریا، سروس کِیوسکس کی تنصیب اور سایہ دار جگہیں شامل ہیں جو پھوار والے پنکھوں سے لیس ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی عازمین کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
ٹرمپ اور ایران ڈیل کے اشارے، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا
-
ڈونلد ٹرمپ کے پراجیکٹ فریڈم پر اچانک یوٹرن کی وجہ سامنے آ گئی
-
ٹرمپ امریکی عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں،محکمہ خارجہ
-
اسرائیلی حملوں میں فلسطینی پولیس کرنل شہید
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی میں ایک اوریوٹرن
-
سپریم کورٹ، منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
-
دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوزچینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
-
ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش ناکام
-
امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ترقی کرتی ہوئی معیشت کا ثبوت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
چین نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ غیر قانونی قرار دے دی
-
اسرائیل کی جانب سے ایران کیساتھ دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاریاں کیے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.