حمیرا ارشد کی تاندلیانوالہ میں منعقدہ تقریب میں پرفارمنس

ہفتہ 2 مئی 2026 10:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2026ء) نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں منعقدہ ایک تقریب میں پرفارم کیا ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ نے اس موقع پر اپنے مشہور گیت سنائے جن سے شرکاء محظوظ ہوئے اور انہیں بھرپور داد دی ۔ گلوکارہ حمیرا ارشد نے دو گھنٹے تک تقریب میں پرفارم کیا ۔

متعلقہ عنوان :