عائزہ خان پر فوٹو شوٹ میں لباس کے انتخاب پر مداحوں کی سخت تنقید
اتوار 3 مئی 2026 17:15
(جاری ہے)
سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ان کے لباس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، بعض صارفین نے اسے غیر مناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ محض پیسے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہیں۔
کچھ کا کہنا تھا کہ اس عمر میں ماڈلنگ کے لیے اس انداز کا انتخاب وقار کے منافی ہے، ایک صارف نے لکھا کہ اگر اتنی زیادہ تنقید ہو رہی ہے تو انہیں اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے کیونکہ مداح انہیں ان کی سادگی کی وجہ سے پسند کرتے تھے۔مزید تبصروں میں ان کے شوہر پر بھی تنقید کی گئی جبکہ کچھ صارفین نے کہا کہ وہ اپنی پہچان اور وقار کھو چکی ہیں۔ بعض نے رائے دی کہ کام کی کمی کے باعث وہ اس طرح کے فوٹو شوٹس کے ذریعے خود کو نمایاں رکھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔دوسری جانب عائزہ خان کی تصاویر کو ہزاروں صارفین کے اکاؤنٹس سے لائک بھی کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اکشے کمار کی ممبئی میں آنکھوں کی سرجری، کام سے وقفہ لینے کا فیصلہ
-
ٓرشی کپور کی بیٹی کا چونکا دینے والا فیصلہ، 45 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری
-
رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی
-
شاہ رخ اور دیپیکا کی آنیوالی فلم کنگ کے ایک سین کی ویڈیو وائرل، مداحوں کی بے تابی بڑھ گئی
-
سنسرشپ مسائل ، سنجے دت کی فلم آخری سوال کی ریلیز ڈیٹ ملتوی ہو گئی
-
مائیکل جیکسن موت کے 17 سال بعد بھی اسٹریمنگ پر دنیا کے نمبر 1 آرٹسٹ بن گئے
-
پریتی زنٹا کی فلم ’’لاہور 1947سائن‘‘13اگست کو ریلیز ہو گی
-
سعادت حسن منٹو کا 114 واں یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
عرفان خان کی گمشدہ فلم انتقال کے چھ سال بعد ریلیز، مداح حیران
-
جین زی میری والدہ کے بیان کے حقیقی معنی نہیں سمجھتے، سعدیہ فیصل
-
مجھے بھارت میں اردو کے تلفظ میں فرق کے باعث کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،عمران عباس
-
صبا قمرپاکستان کی مائیکل جیکسن ہیں، نمرہ شاہد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.