پنجاب کے سکولوں کیلئے 2 ارب 45 کروڑروپے کا نان سیلری بجٹ جاری
چوتھی سہ ماہی کے فنڈز مختلف اضلاع کو منتقل، تعلیمی سہولیات اور بہتری پر خرچ ہوں گے
منگل 5 مئی 2026 16:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مختلف اضلاع کو بھی بجٹ جاری کیا گیا ہے، جن میں ڈسٹرکٹ لاہور کو 8کروڑ 9 لاکھ روپے، فیصل آباد کو 12کروڑ روپے، ملتان کو 8کروڑ 17لاکھ روپے اور گوجرانوالہ کو 7کروڑ 98لاکھ روپے فراہم کیے گئے ہیں۔
اسی طرح گجرات کو 6کروڑ 95 لاکھ، حافظ آباد کو 3کروڑ 13لاکھ، چنیوٹ کو 3کروڑ 38لاکھ، بہاولنگر کو 10کروڑ، بہاولپور کو 8 کروڑ اور بھکر کو 6کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔مزید برآں جھنگ کو 8کروڑ، قصور کو 7کروڑ اور راولپنڈی کو 9کروڑ روپے کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔محکمہ خزانہ کے مطابق یہ بجٹ سکولوں کی بہتری، سہولیات کی فراہمی اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کی بذریعہ ٹیلی فون ایم پی پی کے سیکریٹری اطلاعات رضوان احمد فکری کی عیادت
-
امریکا،ایران کشیدگی: امتِ مسلمہ فوری اتحاد کا مظاہرہ کرے ، مولانا بشیر فاروقی
-
وزیر ریلوے کا جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چوکی پر خوارج کے حملے کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وزیر ریلوے کا مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پردکھ کا اظہار
-
ٹرک نے شہری کچل دیا، ڈرائیور موقع پر گرفتار
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے 2 ارب 45 کروڑروپے کا نان سیلری بجٹ جاری
-
گلاب دیوی ٹیچنگ ہسپتال لاہور کے زیرِ اہتمام عالمی یومِ دمہکے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد
-
رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت وزیراعظم یوتھ پروگرام اور اقوامِ متحدہ یوتھ ٹاسک فورس کا اعلیٰ سطحی اجلاس
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت ایٹا کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
-
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے مولانا محمد ادریس ترنگزئی پر ہونے والے افسوسناک حملے اور ان کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سید صمصام علی بخاری کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا
-
مریدکے میں گھریلو جھگڑا خونی سانحہ بن گیا، بھائی کے ہاتھوں بہن قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.