Live Updates

یو اے ای کا عالمی برادری کی جانب سے ایرانی حملے کی مذمت کا خیرمقدم

منگل 5 مئی 2026 18:08

ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2026ء) متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے عالمی برادری کی جانب سے ایرانی حملے کی مذمت اور اظہارِ یکجہتی کے پیغامات کا خیرمقدم کی ہے۔

(جاری ہے)

یو اے ای کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا کہ عالمی برادری کا موقف اس بات کی تصدیق ہے کہ ایران جارح فریق ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران خطے میں بحران کو مزید بڑھانے کا ذمے دار ہے اور امن و استحکام کے لیے خطرے اور عدم تحفظ کا باعث ہے۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات