پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع جہلم ویلی کے زیر اہتمام پیپلز پارٹی سوشل میڈیا ٹیم کا شو آف پاور کا مظاہرہ
منگل 5 مئی 2026 23:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سوشل میڈیا ٹیم کا ایک اہم اجلاس مقامی ہوٹل میں زیر صدارت صدر پیپلز پارٹی سوشل میڈیا جہلم ویلی خواجہ حسن شریف منعقد ہوا، اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں ،کارکنان سابق امیدوار اسمبلی، پیپلز پارٹی رہنماء صاحبزادہ امتیاز ظفر، خورشید اعوان، ممبر ضلع کونسل سینا دامن سید ساجد ہمدانی،سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ ناصر الدین چک، قاری محمد اخلاق، فاروق قریشی، چوہدری جہانگیر بدر، چوہدری ریاض عالم، محمد فیصل گجر، چوہدری سلیم گجر، راجہ سہیل خان، راشد مغل، تیمور بیگ، اویس خان، سید محسن ہمدانی، سید رؤف ہمدانی، راجہ حسنین مقبول، سید حسین علی ہمدانی، چوہدری نواز، صاحبزادہ جمال احمد، قاضی اسرار احمد، چوہدری محمد نصیر، سید وجاہت ہمدانی، راجہ مظہر عزیز، اذکار فاروق سدوزئی، عمیر مقبول، مبشر رفیق اور چوہدری وسیم سمیت دیگر نے شرکت کی،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق امیدوار اسمبلی صاحبزادہ امتیاز ظفر،خواجہ ناصر الدین چک نے سوشل میڈیا ٹیم کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ کارکنان سوشل میڈیا پر شائستگی،مثبت انداز کو اپنائیں،کسی بھی قسم کی بدتمیزی یا بداخلاقی کا جواب دینے سے گریز کریں،پارٹی کا پیغام،قائدین کا موقف گھر گھر پہنچایا جائے،آنے والا وقت پیپلز پارٹی کا ہے،تمام کارکنان متحد ہو کر حلقہ میں بھرپور محنت کریں تاکہ صاحبزادہ اشفاق ظفر کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر اسمبلی میں بھیجا جا سکے،مقررین کا کہنا تھا کہ ماضی کی بدعنوانی،اقربا پروری کے دور کا خاتمہ،حقیقی معنوں میں تعمیر و ترقی کا نیا باب شروع کیا جائے گا،پیپلز پارٹی حلقہ چھ صاحبزادہ اشفاق ظفر اور ضلعی صدر راجہ پرویز اقبال کی قیادت میں متحد، منظم ہے،آئندہ دنوں میں عوام کو مثبت پیش رفت،خوشخبریاں ملیں گی،اجلاس کے اختتام پر سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ خواجہ ناصر الدین چک کی جانب سے سوشل میڈیا ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید کشمیر کی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
-
وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
چناری،ضلع جہلم ویلی میں برف باری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
محترمہ فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.