صوبائی وزیر کا کھیلوں کی سہولیات کو مقررہ اوقات سے استثنیٰ دینے پر اظہارِ تشکر
منگل 5 مئی 2026 20:10
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ ان کی اپیل پر جم اور دیگر اسپورٹس سہولیات پر عائد وقت کی پابندی ختم کی گئی ہے، جس سے کھلاڑیوں اور فٹنس کے شوقین افراد کو اپنی سہولت کے مطابق سرگرمیاں جاری رکھنے کا موقع ملے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلی پنجاب نے کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک بروقت اور بہترین قدم اٹھایا ہے۔ ملک فیصل ایوب کھوکھر نے کہاکہ اس فیصلے سے کھلاڑیوں کو ذہنی دبا سے نکلنے میں مدد ملے گی اور نوجوانوں کو صحت مند انہ سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے میں بھی معاونت حاصل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے میدان آباد ہوں گے تو معاشرہ مثبت سمت میں آگے بڑھے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی نے سالانہ درجہ بندی کی فہرست جاری کر دی
-
ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ 2026 سے قبل بڑا دھچکا ،علی غولیزادے گھٹنے کی شدید انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر
-
پی ایس ایل کی فاتح ٹیم سے ملنے کا سنہری موقع ، سات مئی کو پشاور میں پرورگرام ہوگا
-
آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کی فروخت کے حوالے سے بڑا تنازع سامنے آ گیا
-
آئی سی سی نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی
-
ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار
-
عثمان طارق نے انگلش کانٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن کا سالانہ جنرل اجلاس ، ٹینس کی ترقی سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کا نیشنل ٹیلنٹ آئیڈینٹیفیکیشن اینڈ ویریفیکیشن سسٹم کا آغاز
-
پروفیسرمختار احمد بٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ ، چار ٹیمیں سیمی فائنل میں داخل
-
پی ایس ایل میچزفلڈ لائٹس میں کروانے کے خلاف درخواست خارج
-
سپینش لالیگا میں سیویلاکی فٹ بال ٹیم نے ریال سوسیڈاڈکو سخت مقابلے کے بعد 0-1سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.