الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرزکی خریداری پرفیزٹوسبسڈی اسکیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں
کم ابتدائی لاگت بائیکس، رکشہ اور لوڈر کیلئے درخواست کا نیا طریقہ بھی وضح کر دیا گیا
بدھ 6 مئی 2026 12:00
(جاری ہے)
حکومت کی طرف سے سبسڈی بعد میں کمپنی کو ملے گی،کم ابتدائی لاگت بائیکس، رکشہ اور لوڈر کیلئے درخواست کا نیا طریقہ بھی وضح کر دیا گیا ، پہلے آنے والے کو پہلے ملے گا،صوبائی کوٹہ برقرار رہے گا، فلیٹ آپریٹرز یعنی بڑی کمپنیاں بھی شامل ہوں گی، دوسرے مرحلے میں 600 ٹاپ پوزیشن ہولڈر گورنمنٹ کالج طلبا کو مفت الیکٹرک بائیکس ملیں گی۔
دھوکہ دہی سے بچنے کیلئے تھرڈ پارٹی تصدیق جاری رہیگی،اس سال 116,000 الیکٹرک بائیکس اور 3,170 رکشے، لوڈرز تقسیم کئے جائیں گے، تیل کی مد میں تین مہینوں میں بچت 8.6 ملین لیٹر بچت ہو گی، ای سی سی نے دوسرے مرحلے کی توسیع شدہ اسکیم کی منظوری دیدی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایران امریکہ متوقع ڈیل‘دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے مہنگا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ایس ای سی پی کا ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنی رجسٹریشن کا ریکارڈ قائم
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ
-
بھارتی غرور خاک میں ملانے والے تاریخی معر کہ حق نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، عاطف اکرام شیخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 900 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 72 ہزار 639 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
-
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 11,100 روپے اضافہ ریکارڈ
-
ْوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس کولیکشن کیلئے خصوصی سیل قائم
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.