190 ملین پاؤنڈ کیس‘ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت‘سلمان صفدرکودلائل کا آخری موقع
جمعرات 7 مئی 2026 18:07
(جاری ہے)
جمعرات کوبانی پی ٹی ائی کے وکیل سلمان صفدر کے معاون روسٹرم پر آئے اورسماعت ملتوی کرنے کی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگرنے کہاکہ کس وجہ سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی ہے پڑھیں، وکیل درخواست گزارنے کہاکہ درخواست گزار سے ہدایت لینی ہے اور اس کے لیے ملاقات کرنی ہے، اس دوراں نیب نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی مخالفت کی ہے ۔
پراسیکیوٹر نیب رافع نے کہاکہ اپیل ان کی طرف سے دائر ہوئی اور اب التوا مانگ رہے ہیں، میڈیا کے توسط سے معلوم ہونا چاہیے کہ نیب موجود ہے لیکن درخواست گزار کے وکیل نہیں، بعد ازاں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو اپیلوں پر دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔اورہدایت کی ہے کہ آئندہ تاریخ کو وکیل تیاری کر کے آئیں، عدالت نے کیس کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی رقم میں بہت بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم
-
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا ڈی جی خان کے نجی سکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعہ میں معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پاکستان میں سول اور ملٹری ہم آہنگی کے نتائج ہمارے سامنے ہیں، عون چودھری
-
190 ملین پاؤنڈ کیس‘ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت‘سلمان صفدرکودلائل کا آخری موقع
-
9 مئی کے مقدمات میں اسد عمر، شیخ امتیاز سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع
-
ٰ شہید عبدالرزاق جھرنا کی قربانی آمریت کے خلاف جدوجہد کی تاریخ کا روشن باب ہے،بلاول بھٹوزرداری
-
اب صارفین کے ماہانہ بلوں پر واضح طور پر بتایا جائے گا کہ اُنہیں اس مہینے میں کتنی رقم کی سبسڈی فراہم کی گئی ہے
-
ّسپریم کورٹ میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت 12 مئی کو ہوگی
-
خاور مانیکا پر تشدد کیس‘ ملزم انصر کیانی کی عدم پیشی پر عدالت کا برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیرِریلوے کی ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات
-
معرکہ کی پہلی سالگرہ محض کیلنڈر کی تاریخ نہیں‘قومی تاریخ کا ایک فیصلہ کن باب ہے ، اسحاق ڈار
-
پاکستان پیپلز پارٹی کا معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ سمیت مسلح افواج کے تمام شعبوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.